Sunday, April 26, 2026

جادو اور جنات کے توڑ کے لیے جلالی عمل

                                                                  السلام علیکم
جس کسی کے پیچھے جادوگر لگا ہو اور وہ اس پر بار بار جادو کرتا ہو یا جنات چھوڑتا ہو، یا کوئی بھی جادو کا شکار (victim) ہو، تو میں ایک جلالی عمل کے بارے میں لکھ رہا ہوں، وہ یہ کریں:
اس عمل کی ریکارڈنگ کو اپنے پی سی (PC)، موبائل یا MP3 پلیئر میں ڈاؤن لوڈ کریں اور اس عمل کو مسلسل 2 یا 3 گھنٹے تک لگاتار چلا کر سنیں۔
یہ عمل جلالی ہے، اس لیے اسے خود (پڑھ کر) کرنے کی کوشش نہ کریں۔ اگر کوئی خود کرے گا تو اسے جو بھی نقصان ہوگا وہ اس کا خود ذمہ دار ہوگا۔ اس عمل کو صرف سننا ہے۔ جب بھی جادو (کا اثر) ہو، اس عمل کی ریکارڈنگ کو سنیں، ان شاء اللہ 2 سے 3 گھنٹے میں سارا جادو کٹ جائے گا۔

ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں


                                              عامل سونیم سے رابطہ

اگر آپ کو کوئی بھی سوال کرنا ہو تو مجھ سے براہِ راست رابطہ کریں۔ اس ای میل کے علاوہ ہماری کوئی اور دوسری کسی بھی قسم کی ہیلپ سپورٹ (مدد) موجود نہیں ہے۔


dua main yaad rakhya ga 
amel soname
amel_soname@yahoo.com


No comments:

Post a Comment

Popular Posts