Sunday, May 3, 2026

کالا جادو، سحر، ہول و خوف کا قرآن سے توڑ

                              السلام علیکم!

ایسے سحر میں انسان کا دل ہر وقت ہول کھاتا رہتا ہے، اس کی طبیعت ہر کام کرنے سے گھبراتی ہے۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ابھی کچھ نہ کچھ ہو جائے گا۔ اس کی طبیعت میں بے چینی بے حد بڑھ جاتی ہے اور اس طرح انسان بد حواس و پریشان، چڑچڑا، عدم توجہ کا شکار ہو جاتا ہے۔ اگر سحر معمولی ہو تو صرف دل کی گھبراہٹ طاری ہوتی ہے اور اگر سحر زیادہ یا سخت ہو تو اس سے ہر وقت انجانا خوف رہتا ہے اور ذہن پریشان حالی کا مجموعہ بن جاتا ہے۔

علامات:
۱) دل کی دھڑکن تیز ہونا
۲) دل میں عجیب سا ڈر اور خوف ہونا
۳) ہر وقت ناخوش رہنا
۴) عجیب عجیب سے ڈر و خوف کا خیال آنا کہ کہیں کچھ ہو نہ جائے
۵) بہت زیادہ ڈرپوک ہو جانا
۶) سینہ اور دل پر بوجھ رہنا
عمل یہ ہے:
دل کا ہول سمپل ہو یا زیادہ ہو، اس دعا کو مسلسل پڑھتے رہیں، ان شاء اللہ اس سے ختم ہو جائے گا۔ دل کا ہول (کے لیے) اس دعا کو باوضو پڑھیں۔

اس دعا کو ہر نماز کے بعد 7 مرتبہ سورہ فاتحہ مع بسم اللہ، 7 مرتبہ آیت الکرسی، 7 مرتبہ سورہ ناس 3، 3 مرتبہ (یعنی ہر سورت تین تین بار) اور کلمہ سوم 7 مرتبہ پڑھیں۔


                                              عامل سونیم سے رابطہ

اگر آپ کو کوئی بھی سوال کرنا ہو تو مجھ سے براہِ راست رابطہ کریں۔ اس ای میل کے علاوہ ہماری کوئی اور دوسری کسی بھی قسم کی ہیلپ سپورٹ (مدد) موجود نہیں ہے۔


dua main yaad rakhya ga 
amel soname
amel_soname@yahoo.com



No comments:

Post a Comment

Popular Posts