یہاں
پر میں ایسے جادو کا ذکر کر رہا ہوں، جس کو تعویذ کے ذریعے سے کیا جائے۔
تعویذ کے ذریعے سے بہت سی قسم کا جادو کیا جاتا ہے اور ہر جادو جو تعویذ کے
ذریعے سے کیا گیا ہو، اس کی الگ علامات ہوتی ہیں۔
کچھ علامات میں لکھ دیتا ہوں:
۱۔
اگر کسی بھی شخص کے اوپر تعویذ کیا گیا ہو تو اگر وہ روحانی ٹائپ کا ہے تو
اس کو خواب میں تعویذ دکھے گا یا جہاں پر بھی تعویذ کیا ہوگا وہ جگہ دکھے
گی۔
۲۔ تعویذ کا اثر جوں جوں تیز ہونا شروع ہوتا ہے، انسان کے پورے جسم میں درد رہتا ہے۔
۳۔ اگر تعویذ کو گھول کر پلایا ہو تو دل کی دھڑکن بار بار تیز ہوتی ہے۔
۴۔
کھلائے گئے جادو کی یہ علامت ہے کہ اگر وہ کچھ بھی دم کیا ہوا پانی پیے یا
کوئی بھی دم کی ہوئی چیز کھائے گا تو اس کو الٹی آئے گی یا پیٹ میں درد
ہوگا۔
۵۔ اندر ہلکا ہلکا بخار محسوس کرنا۔
۶۔ گھبراہٹ کا بھی محسوس کرنا۔
۷۔ بے چینی بار بار ہونا۔
۸۔ اپنے اندر تبدیلی آتا ہوا محسوس کرنا۔
۹۔ خواب میں قبر دیکھنا اور اس کے اندر تعویذ دبا نظر آنا۔
۱۰۔ خواب میں کسی کو تعویذ کرتے ہوئے دیکھنا۔
عامل سونیم سے رابطہ
اگر آپ کو کوئی بھی سوال کرنا ہو تو مجھ سے براہِ راست رابطہ کریں۔ اس ای میل کے علاوہ ہماری کوئی اور دوسری کسی بھی قسم کی ہیلپ سپورٹ (مدد) موجود نہیں ہے۔
No comments:
Post a Comment