السلام علیکم
اس سحر سے مراد وہ سحرِ علم یا جادو ہے جس کے ذریعے عورتیں اپنے حیض و نفاس والے کپڑے کا پانی پلاتی ہیں یا پھر اس کے ذریعے مرد پر ایسا عمل کرتی ہیں جس سے مرد ان کا تابع ہو جاتا ہے اور ہر وقت ان کے آگے پیچھے پھرتا رہتا ہے۔ دوسری طرف بعض مرد بھی اسی غلط قسم کے جادوئی عمل کسی بھی عورت کو تابعدار بنانے کے لیے کرتے ہیں تاکہ اپنے جنسی ارادوں کو پورا کیا جا سکے۔ اسی طرح گھر کا کوئی بھی فرد سارے گھر والوں کو پریشان کرنے اور اپنے گندے ارادوں کے لیے بھی ایسا عمل کرواتا ہے۔
علامات
اگر عورت نے مرد کو حیض و نفاس والے کپڑے کا پانی پلایا ہو تو اکثر مرد عورت کا فرمانبردار ہو جاتا ہے اور اس کی ہر بات پر اس صورت میں تابعداری کرتا ہے جب اسے عورت برے کام کے لیے کہتی ہے تو اس نشے میں وہ ہر بات کر گزرتا ہے جو خلافِ ایمان ہے۔ جھوٹ کا اکثر ساتھ دیتا ہے۔ بعض اوقات اس کے اوپر ایسے جادوئی کلمات بھی پڑھے جاتے ہیں جس سے مرد بالکل دیوانوں کی طرح عورت کے پیچھے پھرتا رہتا ہے اور اپنے دیگر کاموں کی طرف رغبت کم کر دیتا ہے اور اگر عمل الٹا ہو جائے تو مرد نامعلوم بیماریوں کا شکار ہو جاتا ہے یا پھر پاگل پن کے دورے بھی پڑنے لگتے ہیں۔

اسی طرح اگر مرد اپنی عورت یا کسی دوسری عورت کو پلیدی پر مشتمل یا جادوئی عمل کے ذریعے قابو کرتا ہے، تو عورت اس کی دیوانی ہو جاتی ہے لیکن دوسری طرف وہ پوشیدہ تکلیفوں میں شکار ہو جاتی ہے اور اس کی صحت کو دیمک کی مانند گھن لگ جاتا ہے۔
گھر والوں پر عملِ پلیدی والے سحر سے کھانے پینے کی اشیاء میں پلیدی ڈال دی جاتی ہے، چاہے اسے گھر کا کوئی بھی فرد کرے یا جادوگر کا جنات خود یہ کام کرے۔ اس سے گھر والوں میں یا تو لڑائی پڑ جاتی ہے یا وہ بیمار ہو جاتے ہیں۔ ان کا ذہن اچھے عمل سے ہٹ کر برے عمل کی طرف راغب ہوتا ہے جس سے بے شرمی کے کاموں کی زیادتی اور فحش کلام کا زور ہو جاتا ہے۔ ایک دوسرے سے ہر وقت کھینچاؤ رہتا ہے، طبیعت میں ایک خاص چڑچڑا پن ہوتا ہے۔ گھر کی فضا میں بدبو کی بساھند پھیل جاتی ہے اور باہر سے آنے والا فرد اسے فوراً محسوس کر لیتا ہے جبکہ گھر والے اس فضا کی خوشبو کا تصور کرتے ہیں، اس سے خوش رہتے ہیں اور کلام پاک سے ان کو چڑ سی ہو جاتی ہے۔
پہچان اس قسم کے جادو کی
بہر حال اس تمام عمل میں کھانے پینے اور پہننے والے کپڑوں اور گھر سے کبھی ہلکی ہلکی اور کبھی بہت تیز بدبو آتی ہے جس میں سانس لینے سے صحت پر برا اثر پڑتا ہے۔ باہر سے آنے والے شخص کی طبیعت اس سے خراب ہوتی ہے اور اکثر متلی کی شکایت ہو جاتی ہے۔ یہ بات گھر سے باہر کا تعلق رکھنے والا فرد ہی محسوس کر سکتا ہے جبکہ گھر والے اس کے عادی ہو جاتے ہیں اور بالکل محسوس نہیں کرتے۔

1) گھر میں پلیدی والے جادو کا قرآن سے توڑ:
تمام گھر کے افراد باوضو رہیں اور قرآن پاک پڑھیں اور اس گھر میں قرآن پاک کی کیسٹ پلیئر پر تلاوت پلے کریں، روزانہ ایک پارہ۔ ہر وقت تیسرے کلمے کا ورد رکھیں۔ شروع میں تکلیف ہوگی لیکن ہمت سے کام لینا ہے، پھر کچھ دنوں میں آرام آ جائے گا۔

2) عورت کی طرف سے کیے گئے جادو پلیدی کا قرآن سے توڑ:
روزانہ صبح کو چینی کی پلیٹ پر "آیاتِ شفا" زعفران سے باوضو ہو کر لکھیں اور ان کو عرقِ گلاب سے دھو کر ان پر بسم اللہ 21 مرتبہ اور پہلا کلمہ 7 مرتبہ پڑھ کر، اسے دن میں ہر گھنٹے کے بعد 5 گھونٹ "بسم اللہ شافی بحرمت لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ" پڑھ کر پی لیں۔ یہ عمل 21 دن تک کرنا ہے۔

(آیاتِ شفا نیچے تصویر میں ہیں)
وقت اسم یا مُقِیْتُ کا ورد رکھیں۔ صبح، شام اور رات کو سوتے وقت سورہ فاتحہ مع بسم اللہ، آیت الکرسی، سورہ فلق اور سورہ ناس اور درودِ ہزارہ سات سات مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کریں۔
کھانے پینے کی اشیاء پر تیسرا کلمہ اور درود شریف 3،3 دفعہ پڑھ کر کھائیں۔
نقش تصویر میں ہے۔ اس نقش کو زعفران اور گلاب سے سفید ریشمی کپڑے پر بنائیں اور اس کو عطرِ خاص لگا کر موم جامہ کریں۔ مرد اپنے سیدھے بازو پر باندھے۔
نقش نیچے ہے، اس نقش کے نیچے سورہ اخلاص، سورہ فلق اور سورہ ناس لکھیں۔
اور دوسرا نقش بنا کر گلے میں ڈالیں۔
عامل سونیم سے رابطہ
اگر آپ کو کوئی بھی سوال کرنا ہو تو مجھ سے براہِ راست رابطہ کریں۔ اس ای میل کے علاوہ ہماری کوئی اور دوسری کسی بھی قسم کی ہیلپ سپورٹ (مدد) موجود نہیں ہے۔
No comments:
Post a Comment