کالا جادو کون لوگ کرتے ہیں؟ جادو دراصل وہ گندے لوگ کرتے ہیں جن کے دلوں سے جائز ناجائز اور صحیح غلط کی تمیز ختم ہو چکی ہو، جو اللہ اور اس کے رسولؐ کے دین کو چھوڑ کر شیطان کی پیروی کریں۔ وہ اللہ کو چھوڑ کر شیطان کی عبادت کریں، اسی سے مدد مانگیں اور شیطان ہی کو اپنا خدا تسلیم کر لیں۔ قرآن کو چھوڑ کر جنتر، تنتر اور منتر پر یقین رکھیں۔ جنت کے بدلے اس دنیا کی دولت پانے کے لیے ساری حدیں پار کر دیں۔ نیکیوں کو چھوڑ کر گناہ پر گناہ کریں اور اللہ کو خوش کرنے کے بجائے شیطان کو خوش کریں۔ جن کا مشن صرف شیطانیت پھیلانا ہو، وہی لوگ جادو کرتے ہیں۔
جادو کیسے ہوتا ہے؟ یہ ان ویڈیوز میں دیکھیں، جن میں تفصیل سے بتایا گیا ہے۔ یہ ویڈیوز آپ کی معلومات کے لیے ہیں۔"
عامل سونیم سے رابطہ
اگر آپ کو کوئی بھی سوال کرنا ہو تو مجھ سے براہِ راست رابطہ کریں۔ اس ای میل کے علاوہ ہماری کوئی اور دوسری کسی بھی قسم کی ہیلپ سپورٹ (مدد) موجود نہیں ہے۔
No comments:
Post a Comment